Book Name: Taaruf e Shah-e-Arbal
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
ابلیس سے کسی نے پوچھا کہ تیرا سب سے بڑا دشمن کون ؟ اس نے کہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔یہی حال دشمنان میلاد شریف کا ہے کہ ان کے نزدیک انکا سب سے بڑا دشمن وہی ہے جو میلاد شریف کا عاشق ہو ۔ اس کی تصدیق کرنی ہے تو حرمین طیبین کے مکینوں کو دیکھ لو کہ نجدیوں کو اس سے کتنی دشمنی ہے جو میلاد شریف کی محفل و مجلس کا انعقاد کرتا ہے۔ یہی حال نجدیوں کے چیلوں کا ہے کہ میلاد شریف کی محافل و مجالس کے منعقد کرنے والوں سے کتنا دشمنی اور بغض و عداوت رکھتے ہیں اس کی ہزار مثالیں ہیں انہیں ایک شاہ اربل رحمۃ اللہ علیہ سے دشمنی بھی ہے کہ اس بادشاہ مرحوم و مغفور نے میلاد شریف زندگی بھر بڑی دھوم دھام اور شان و شوکت سے منایا۔ ان لوگوں نے تاریخ مسخ کر کے ایسا غلط کار بتایا کہ گویا دنیا بھر میں اس سے بڑھ کر اور کوئی فاسق و فاجر نہیں۔ مصنف علیہ رحمۃ نے تاریخ سے ثابت کیا ہے کہ شاہ اربل مرحوم سلطان ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کا دایاں ہاتھ تھا اور اسکی سیرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ سے کچھ کم نہ تھی۔
Categories : Radd-e-Bad Mazhab  -  Birthday of Prophet  -  Seerat-e-Auwliya  -  Aitrazaat Ke Jawabaat
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (1841) Times & Downloaded (464) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-15
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months