Book Name: Waledain e Mustafa Jannati Hain
Author: Imam Jalal-ud-Din Abdul Rahman Bin Abi Bakar Al Sayyooti
Translation / Research: Mufti Muhammad Khan Qadri
مجدد امت امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے مقام و ایمان والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سات (7) تحقیقی رسائل تصنیف فرماۓ ان میں سے یہ دوسرا ہے ، اس رسالہ میں انہوں نے دو امور پر نہایت ہی تحقیقی مواد جمع کیا ہے ۔ 1- جس حدیث میں والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زندہ ہو کر ایمان لانے کا تذکرہ ہے وہ ہرگز موضوع نہیں ، ذیادہ سے ذیادہ اس میں ضعف ہے اور حدیث ضعیف مناقب میں مقبول ہوتی ہے ۔ 2-اس کے ساتھ آپ نے یہ بھی آشکار کیا کہ مخالف نے جو روایات بطور استدلال ذکر کیں ان میں ایسی علل ہیں جن کی وجہ سے وہ قابل استدلال نہیں ۔ الغرض امام رحمۃ اللہ علیہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین شریفین کے جنتی ہونے پر ایسے دلائل قاہرہ لاۓ جن کے رد کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اس رسالہ کا خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔ جزاک اللہ خیرا
Categories : Azmat-e-Mustafa  -  Waledain-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (1370) Times & Downloaded (466) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-15
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months