Book Name: Huzoor ﷺ Ke Aaba ki Shanein
Author: Imam Jalal-ud-Din Abdul Rahman Bin Abi Bakar Al Sayyooti
Translation / Research: Mufti Muhammad Khan Qadri
زیر نظر کتاب "الدرج المنیفۃ فی آباء الشریفۃ" حضرت مجدد امت الشیخ الاعلامہ جلال الدین عبدالرحمن بن ابی بکر السیوطی رحمۃ اللہ علیہ (المتوفی 911 ھ/ 1505ء) کی تصنیف لطیف ہے۔ حضرت مجدد رحمۃ اللہ علیہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین کریمین کے ایمان و مقام و مرتبہ اور شان و عظمت پر چھ رسائل تصنیف فرماۓ ۔ان میں سے یہ تیسرا ہے۔اللہ تعالی حضرت امام سیوطی رحمۃ اللہ کے درجات میں مزید ترقی عطا فرماۓ جنہوں نے اس موضوع پر خوب خدمت کا شرف پایا۔ اس کتاب کو حضرت محقق عصر جناب علامہ مولانا محمد خان قادری دامت برکاتھم العالیہ نے تحقیق کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ کیا تا کہ خواص کہ ساتھ ساتھ عوام بھی اس کتاب کے مطالعہ سے اپنے قلوب و اذہان منور کرے اور حضور علیہ السلام کے عشق کی تپش سے اپنے سینوں کو جلاء دیں۔اللہ تعالی مترجم کے علم ، عمل و عمر میں برکت دے اور ان کے فیض سے ہم سب کو مستفیض فرماۓ۔ آمین
Categories : Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Waledain-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Birthday of Prophet  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (8553) Times & Downloaded (3272) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-15
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months