Book Name: Banat-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam)
Author: Mauwlana Muhammad Allah Yar Khan
مصنف علیہ رحمۃ نے اس کتاب کو دو ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ باب اول میں حضور علیہ اسلام کے نکاح میں آنے سے قبل حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کے نکاح اور اولاد ۔۔۔۔۔ اس باب میں چار امور کی وضاحت ہو گی۔ (1-)حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے نکاح میں آنے سے پہلے حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کا نکاح کس سے ہوا؟۔ (2۔) ان سے کوئی اولاد ہوئی یا نہیں ؟ اگر ہوئی تو کون کونسے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟۔ (3-) حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی حقیقی بہنیں اور حقیقی بھائی اور ان کی اولاد۔ (4۔) کیا آپ رضی اللہ عنہا کی کوئی بھانجھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر آپکے پاس پرورش پاتی رہی؟۔ باب دوم میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنات کا ذکر خیر ہے۔اور ان کی تعداد پر ہونے والے اعتراضات کا جواب ہے۔
Categories : Aulad-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam)  -  Ahl-e-Bayt e Athaar
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (10033) Times & Downloaded (4893) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-10-15
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months