Book Name: Khwabon Ki Taabeer
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
اچھے خواب مبشرات میں سے ہیں قرآن مجید میں ہے۔ {"ترجمہ یعنی ایمان والوں کیلیۓ بشارتیں ہیں دنیا اور آخرت میں"-(سورۃ توبہ ، آیت نمبر 64)}..... اس آیت مبارکہ کے تحت بعض تفسیروں میں آیا ہے کہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !"لھم البشری فی الحیاۃ الدنیا" سے کیا مراد ہے ؟تو سرکار علیہ السلام نے فرمایا یہ اچھے خواب ہیں جو کہ انسان خود دیکھے ، یا اس کے متعلق کسی دوسرے کو دکھاۓ جائیں۔(تفسیر مظہری)..... زیر نظر کتاب "خوابوں کی تعبیر" میں مصنف علیہ رحمۃ نے بڑی جامعیت کے ساتھ خواب کی شرعی حیثیت کو تحریر فرمایا اور اسکے بعد حروف ابجد کے مطابق ایک طویل فہرست خواب اور اس کی تعبیر کے طور پر پیش فرمائی جو کہ مطالعہ کرنے سے تعلق رکھتی ہے ۔
Categories : Khwab Naama
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3799) Times & Downloaded (1697) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-04-28
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months