Book Name: Khutbah Ke Darmayan Dua Mangna
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
اکثر عوام نماز کے خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھا کر یا زبان سے دعا مانگتے ہیں اس مسئلہ میں علماء کا اختلاف ہے کہ دعا دل میں مانگی جاۓ یا زبان سے یا ہاتھ اٹھا کر مانگی جاۓ۔ صحیح یہ ہے کہ یہ دعا دل میں اور بغیر ہاتھ اٹھا کر مانگی جاۓ۔.......... زیر نظر رسالہ میں اس مسئلہ کی صحیح تحقیق اور وضاحت صاحب تصنیف کثیرہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی رحمۃ اللہ علیہ نے امام اہلسنت عاشق ماہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فتاوی رضویہ اور دیگر فقہاء کرام کی کتابوں سے کی ہے۔ امید ہے کہ یہ تحریر عوام و خواص دونوں کیلیۓ یکساں مفید ہوگی۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کو حق پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ آمین۔
Categories : Books Of Fiqh (Jurisprudence)  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2552) Times & Downloaded (690) Times.
Download : Download Uploaded : 2013-04-28
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months