Book Name: Darood-O-Salam Par Aitraz Akhir Kyon
Author: Dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali
عشاق کی تو کیا بات ہے وہ تو ہر وقت تصویر محبت بنے رہتے ہیں ۔۔۔۔ ان کا چلنا پھرنا ، اٹھنا بیٹھنا ، سونا جاگنا اپنے محبوب کے عشق میں رنگا ہوتا ہے ، کون سا لمحہ ہے جس میں وہ محبوب کی یاد میں گم نہ ہوں ، ذات میں محمدی رنگ غالب ہوتا ہے تو لب پہ ذکر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔ محب تو چاہتا ہی یہ ہے کہ محبوب کا ذکر ہر جگہ ہو ، اسی دستور پر عمل کرتے ہوے کچھ عشاق نے شاہراہوں پر محبوب کی یاد میں درود و سلام کے کتبے آویزاں کرواۓ ۔۔ مگر دشمنان مصطفی تو ہر جگہ چاہتا ہے کہ یہ ذکر کم ہو جاۓ تو عادت ابلیسی اپناتے ہوے ان گستاخوں نے ان درودو و سلام کے مقدس کتبوں کو شاہراہوں سے ہٹانے کے لیے تحریر و تقریر سے کام لیا ۔۔ تو اسی ضمن میں ایک عاشق رسول نے"درود و سلام پر اعتراض آخر کیوں؟" نامی کتاب لکھ کر ان گستاخوں کے ناطقے بند کردیے ۔۔ اور ثابت کر دیا کہ عاشقان رسول اپنے محبوب کے خلاف اٹھنے والے ہر فتنے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے اپنے تن من دھن کی بازی لگانے سے بھی نہیں چوکتے۔ قارئین کرام اس کتاب کے مطالعے سے ذکر محبوب کی برکتیں لوٹیں
Categories : Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2621) Times & Downloaded (750) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months