Book Name: Sarkar Ki Ghulami PAr Allah Ka Ina'am
Author: Moulana Muhammad Shahzad Turabi Qadri
اس کتاب میں مصنف نے بہت خوبصورت انداز میں تاریخ کے ان واقعات کو جمع فرمایا ہے جن کی مثل ڈھونڈو تو نظر نہ آۓ ۔۔۔ اس کتاب میں صحابہ کرام سے لے کر آج کے زمانے تک جس جس نے حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی غلامی کا حق ادا کیا اللہ عزوجل نے اس پر کس قدر اور کس انداز میں انعامت کی بارش فرمائی اس کی صرف ایک جھلک دکھائی ہے ۔۔۔۔ اس کتاب کا مطالعہ قارئین کرام میں حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی غلامی کی تڑپ بیدار کرے گا اور ان شاءاللہ صحیح معنوں میں سرکار علیھم السلام کا غلام بننے کی سمجھ ملے گي ۔
Categories : Beliefs - Aqaid  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Azmat-e-Mustafa  -  Birthday of Prophet
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2818) Times & Downloaded (731) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months