Book Name: Chaalees (40) Ahadees Bachon Ke Liye
Author: Pro Muhammad Afroz Qadri Chiriya Koti
زیر نظر چالیس احادیث مبارکہ کا حسین گلدستہ چالیس نصیحت انگیز اور عبرت آموز حکایات پر مبنی ہے اور اس کو حضرت علامہ مولانا محمد افروز چڑیا کوٹی دامت برکاتھم العالیہ نے بڑی محنت سے بچوں کے لیے سجایا ہے تاکہ انھیں ہمارے بچے پڑھیں اور اپنے مستقبل کو روشن کریں ۔ ادب اطفال پر لکھنے اور توجہ دینے والے بہت کم ہیں۔ مولانا موصوف نے اس موضوع پر ایک اچھی کتاب لکھ کر بڑا اہم کام کیا ہے۔ انداز بیان بھی اچھوتا اور نادر ہےاور ساتھ ہی نہایت مؤثر بھی کہ ایک ایک حکایت بیان کر کے اس سے متعلق حدیثیں تلاش کر کے پیش کر دی ہیں ۔ بچے چونکہ کہانیوں اور واقعات سے ذیادہ دلچسپی لیتے ہیں اس لیے یہ انداز ضرور مفید ہو گا اور یہ کتاب ان شاءاللہ مقبول ہو گی۔ ہماری گزارش ہے کہ والدین اپنے بچوں کو اور مدارس و مکاتب کے اساتذہ اپنے طلبہ کو اس کتاب کے مطالعہ کی تلقین کریں ؛ بلکہ مدارس و سکول کے ذمہ دار حضرات اسے بچوں کے نصاب میں شامل کردیں تو مطالعہ اور استفادہ کی راہ اور آسان ہو جائیگی۔
Categories : Ahadees of Prophet Muhammad  -  Children Section Corner
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (8605) Times & Downloaded (1344) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2011-06-11
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months