Book Name: Quran-e-Hakeem Aur Hazoor (Sallallaho Alaihi Wasallam) Ka Makam-e-Nabowat
Author: SahjZada Sultan Fayaz-ul-Hassan Suhurwardi
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ، اور ان سب انسانوں میں سے افضل انسان وہ ہے جو اللہ تعالی کی معرفت حاصل کرے اور اس کے ساتھ تعلق پیدا کر لےاور پھر سب سے افضل وہ ہے جو اسی کا ہو رہے اور جو اسی کا ہو رہے وہ دونوں جہان کی تعمتوں سے متمتع ہو جاتا ہے اور در حقیقت اسے سب کچھ مل جاتا ہے ۔ اب اللل کی مخلوق میں بے شمار انبیاء ، بے حدو حساب اولیاء اصفیاء ،مومنین اور اللہ تعالی کے عابدو زاہد اور فرمانبردار بندے ہو گزرے ہیں لیکن ان سب سے اعلی ، اولی ، افضل اور مقدم ہمارے پاک نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس ہے ۔اس پاک وجود کا اٹھنا، بیٹھنا ،سونا جاگنا ،اوڑھنا ، بچھونا غرض ہر حالت اللہ تعالی کے لیے ہی رہی۔وہ حدا کا ہو گیا اور یہ حقیقت ہے خدا اس کا ہو گیاوہ بچپن سے جوانی تک اور پھر جوانی سے وصال تک فنافی اللہ ہی رہا۔ زیر نظر کتاب "قرآن حکیم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام نبوت" میں مصنف نے حضور علیہ السلام کا مقام و شان جو قرآن پاک نے بیان فرمایا ہے سے ہمارے دلوں کو منور کرنے کی کوشش کی ہے۔
Categories : Risaalat  -  Tafseer  -  Beliefs - Aqaid  -  Quranic Literature
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (4097) Times & Downloaded (1202) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-20
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months