Book Name: Sirat-ul-Abrar
Author: Moulana Muhammad Shahzad Turabi Qadri
یہ کتاب عقائد اور معولات اہلسنت پر مشتمل ہے ، جس میں مصنف نے بڑی خوبی سے قرآن پاک اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آثار صحابہ سے عقائد اور معمولات اہلسنت کو ثابت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اہل سنت کا مذہب گھڑا ہوا نہیں بلکہ صحابہ کرام و اہل بیت اطہار سے پڑھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اس کتاب میں مصنف نے بڑی خوبصورتی سے شرک ، بدعت ، علم غیب مصطفی ، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، انبیاء اولیاء کی اعلی سماعت ، ان کا بعد از وصال مدد کرنا و دیگر موضوعات پر بحث کی ہے ۔۔۔۔۔ اس کتاب کا مطالعہ قاری کے ایمان کو توحید الہی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرارت سے جلا بخشے گا۔ ان شاءاللہ عزوجل
Categories :
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (7148) Times & Downloaded (1571) Times.
Download : Download Uploaded : 2006-06-18
دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months