Book Name: Aulia Karam Ki Nazar Nayaz Mannay Ka Saboot
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
یہ کتاب اولیاء کرام کی نذر نیاز کے ماننے کے ثبوت میں ہے جیسا کے نام سے ظاہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کتاب میں مصنف نے بہت محنت سے اور خوبصورت انداز میں دلائل پیش کیے اور تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ اس کو شرک و بدعت سے تعبیر کرنے والے لوگ غلطی پر ہیں ۔۔۔۔۔ اور اولیاء کرام کی نذر و نیاز جو مشہور ہے یہ شرع میں جائز بلکہ اچھا عمل ہے ۔مصنف علیہ رحمۃ نے خیر والقرون سے لے کر اب تک کے علماء مشائخ کے فتوی اور اس کے جواز پر صریح عبارات لکھی ہیں تا کہ اہل اسلام کو معلوم ہو جاۓ کہ نذر اولیاء پر شرک کے فتوی بد مذہبوں نے انگریزوں کے اشارے پر لگاۓ کیونکہ اس سے پہلے اور اس کے علاوہ تمام اہل اسلام اس کے قائل اور عامل تھے اور آج بھی ہیں۔
Categories : Aitrazat Ke Jawabat  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2403) Times & Downloaded (745) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-18
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months