Book Name: Panj Tan Pak Kehne Ka Saboot
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
یہ کتاب حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت مولی علی ، حضرت فاطمۃ الزہرہ ، حضرات حسنین کریمین رضوان اللہ اجمعین کو پنج تن پاک کے لقب سے یاد کرنے کے ثبوت میں ہے۔ اس کتاب میں مصنف ان لوگوں کا دلائل سے رد کرتے ہیں جو پنج تن پاک کی اصطلاع کو ناجائز کہتے ہیں اور قرآن و سنت سے مصنف علیہ رحمۃ نے ثابت کیا ہے کہ پنج تن پاک کہنے میں کوئی قباحت نہیں بلکہ اللہ نے ان کو اتنا پاک بنایا ہے کہ لوگ ان کے صدقے میں پاک ہوتے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ قارئین کے دل و دماغ میں اہل بیت اطہار کی شان و عظمت کو اجاگر کرے گا اور ان نفوس قدسیہ کی برکات ہوٹنے میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔
Categories : Ahl-e-Bayt e Athaar  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3417) Times & Downloaded (1089) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-18
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months