Book Name: Masla-e-Khatm e Nabowat
Author: Unknown Author / Writer
زیر نظر رسالہ میں مسئلہ ختم نبوت پر علمی بحث کی گئ ہے ، شارح بخاری علامہ سید محمود رضوی صاحب علیہ رحمۃ نے اس رسالہ میں قرآن و حدیث اور عجائبات مرزا سے یہ ثابت کیا ہے کہ مرزا اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا ہے۔ مسئلہ ختم نبوت پر یہ مجموعہ 1953ء کی تحریک ختم نبوت کے موقع پر علامہ سید محمود احمد رضوی صاحب نے مرتب کر کے شائع کیا تھا۔ اس سلسلے میں علامہ صاحب کو اعظم خان کی مارشل لاء کے دور میں گرفتار بھی کیا گیا ، قلعہ میں بند رکھا گیا اور سنٹرل جیل میں بھی قید رکھا گیا ۔
Categories : Khatm-e-Nubuwwat  -  Qadyani Mazhab
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2983) Times & Downloaded (678) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2011-05-16
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months