Book Name: Deobandion Ka Iqrare Kufr aur Ghaitul Maamool
Author: Muhammad Bin Abdul Rasool Barzanji
دیوبندی مکتبہ فکر کی طرف سے علامہ سید احمد برزنجی مفتی مدینہ منورہ کی تصنیف غایۃالمامول شا‏ئع کی گئہے جس کے ٹائیٹل پر مصنف کے القاب تین سطروں میں بیان کیے گۓ ہیں۔ اس سے یہ حقیقت بے نقاب ہو جاتی ہے کہ علامہ برزنجی دیوبندیوں کے نزدیک انتہائی مسلم شخصیت ہیں ۔ علامہ برزنجی صاحب نے جہاں مولانا احمد رضا خان خان بریلوی رضی اللہ عنہ اور دیگر علماء عرب و عجم کی موافقت کرتے ہوۓ علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کو کفریہ قرار دیا ہے اور انتہائی اہتمام سے فتوی کفر کی تائید فرمائی ہے وہاں انہوں نے مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے حضور علیہ السلام کے علم کے بارے میں بھی اختلاف کیا ہے ۔ مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی راۓ میں حضور علیہ السلام کا علم تمام ممکنات حتی کہ علوم خمسہ کو بھی محیط کیا ہے ، جبکہ علامہ برزنجی موصوف کی راۓ میں حضور علیہ السلام کا علم شریف اگرچہ تمام ممکنات کو محیط ہے ، مگر علوم خمسہ اس سے خارج ہیں۔ علامہ برزنجی نے اپنی اس راۓ کے اثبات میں رسالہ " غا‏یۃالمامول" لکھا ، جس کے مقدمہ میں انہوں نے اس ساری حقیقت کو واضح فرمایا ہے کہ اگرچہ حضور علیہ السلام کے علم کے مسئلہ پر مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے اختلاف کرتے ہوے یہ رسالہ لکھ رہا ہوں ، مگر علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کے کفر پر دوسرے علماء کی طرح میں بھی متفق ہوں اور آج بھی میرا یہی فتوی ہے۔۔۔۔ فرماتے ہیں "ہم نے اس رسالہ (حسام الحرمین) پر تقریظ و تصدیق لکھ دی، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر ان لوگوں (علماء دیوبند) سے یہ مقالات شنیعہ ثابت ہو جائیں ، تو یہ لوگ کافر اور گمراہ ہیں کیونکہ یہ سب باتیں اجماع امت کے خلاف ہیں"
Categories : Deobandi Religion  -  Kufriya Akayed-e-Bad Mazhab  -  False Sects  -  Beliefs - Aqaid
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (2594) Times & Downloaded (742) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-12-02
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months