Book Name: Tabarukat Mein Shifaa
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
یہ مبارک رسالہ اس بات کے ثبوت میں ہے کہ انبیاء و اولیاء بالخصوص حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس تبرکات بہت با برکت ہیں اور اللہ عزوجل ان تبرکات کی برکت سے بیماریاں دور فرما دیتا ہے ، حاجتیں پوری فرما دیتا ، مشکل کام آسان بنا دیتا ہے ۔ نیز انبیاء و الیاء سے جو شے منسوب ہو جاۓ اللہ عزجل ان اشیاء کو قابل تعظیم اور بابرکت بنا دیتا ہے ۔۔ ساری بات نسبت کی ہے اجھوں کی نسبت اچھا بنا دیتی ہے ۔۔۔ اس رسالے سے ان شاءاللہ دل نور ایمان کی برکتیں لوٹے گا ، قارئین سے درخوست ہے کہ اس رسالے کا ضرور ضرور مطالعہ فرمائیں اور عظمت محبوب رب اکبر سے اپنے دل چمکائیں ۔
Categories : Tabarrukaat  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Beliefs - Aqaid  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (3672) Times & Downloaded (1021) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-18
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months