Book Name: یزیدی لشکریوں کا انجام
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
الحمداللہ ! ہم سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی حقانیت اور شہادت پر اتنا پختہ یقین رکھتے ہیں کہ سورج کے طلوع و غروب سے بھی بڑھ کر ۔ ہاں جس بدبخت ٹولہ کو امام حسین رضی اللہ عنہ کی بغاوت کے تصورات گندے ذہن میں سما گۓ ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے مصنف علیہ رحمۃ کی یہ تصنیف چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اس لۓ کہ جن بدقسمتوں نے سیدنا امام حسین اور آپ کے رفقا (رضی اللہ عنھم) کو کربلا میں شہید کیا ان کا انجام بد بتانا ہے۔
Categories : Karbala  -  History Tareekh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (6261) Times & Downloaded (1775) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2011-05-11
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months