Book Name: Sahaba Karam Ka Tareeka Waseela
Author: Mufti Muhammad Faiz Ahmad Awaisi
اسلام کا ایک پسندیدہ عمل وسیلہ بھی ہے جو ہمارے جد امجد حضرت آدم علیھم السلام نے شروع کیا اور قیامت تک چلتا رہے گا ۔ان شاءاللہ۔۔ مگر کچھ بد باطن ایسے پیدا ہوے جنہوں نے انبیاء ، صحابہ و اولیاء کے اس مبارک عمل کو شرک و بدعت کے فتوے لگا کر مٹانا چاہا مگر اللہ نے اپنے قرآن پاک میں سورۃ مائدہ میں (ترجمہ: میری طرف وسیلہ ڈھونڈو) میں ان کے باطل نظریے کا رد کیا ۔۔۔اور صحابہ و اولیاء، علماء ، صوفیا اور صلحا نے توسل کے اس خوبصورت عقیدے کی حفاظت میں خوب کام کیا ، مصنف علیہ رحمۃ نے بھی احقاق حق اور ابطال باطل کی اس سنت کو جاری رکتھے ہوے وسیلہ کے حق میں یہ کتاب تالیف فرمائی ہے ۔۔ جس میں انہوں نے قرآن و سنت سے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ یہ عقیدہ حضرت آدم علیہ اسلام کا بھی تھا ، صحابہ کا بھی تھا اور آج مسلمانوں کا بھی ہے
Categories : Tawassul-o-Istianat  -  Radd-e-Bad Mazhab  -  Sirat-e-Sahaba  -  Preaching Goodness Dawat Tableeqh
Book's Language: Urdu
Available Languages This Book Is Not Available In Any Other Language.
Statistics : This Book Has Been Seen (10148) Times & Downloaded (2916) Times.
Download : Download Uploaded : 2006-06-18
Related Books / دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months