Book Name: Kashf-ul-Mahjoob (Urdu)
Author: Hazrat Data Ali Hajveri
یہ کتاب ہدایت کا دریا اپنے اندر سماۓ ہوے ہے ۔۔۔۔یہ کتاب ولایت کے اس چاند کی تصنیف ہے جن کی بدولت ایک شہر کو اولیاء کا مرکز قرار دیا گیا ۔جہاں بڑے بڑے اولیاء حاضری دینا اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں ۔۔۔ اس کتاب نے ایک طرف تو تصوف سے متعلق عوام کی غلطیوں کو دور کیا اور دوسری طرف اس کی ترقی کی راہیں کھول دیں ۔اس کتاب میں آپ نے معرفت الہی اور قرب الہی کی چاشنی بھر دی ہے جو کوئی بھی اس کتاب کا مطالعہ کرتا ہے وہ اس کی مٹھاس کو اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے گویا کہ مردہ دلوں کو حیات بخشنے والی کتاب ہے
Categories :
Book's Language: Urdu
Available Languages Urdu  -  English  -  Arabic
Statistics : This Book Has Been Seen (23332) Times & Downloaded (12694) Times.
Download : Download Read Online: Read Uploaded : 2006-06-18
دعاؤں کی طالب ۔ نفس اسلام ٹیم

  • Topics
  • Authors
  • Languages
  • Volumes
  • Magazines
  • Islamic Months