حضرتِ سیِّدُنا حُذَیفہ رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی مُکَرَّم، نُورِ مُجسَّم، رسول اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: '' لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَـتَّاتٌ یعنی چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔'' | (صحیح البخاري، کتاب الآداب، باب مایکرہ من النمیمۃ، الحدیث ۶۰۵۶،ج۴، ص۱۱۵)
بیشک جنہوں نے کفر کیا ان کو ندا کی جائے گی (ف۲۰) کہ ضرور تم سے اللّٰہ کی بیزاری اس سے بہت زیادہ ہے جیسے تم آج اپنی جان سے بیزار ہو جبکہ تم (ف۲۱) ایمان کی طرف بلائے جاتے تو تم کفر کرتے | سورۃ المؤمن، آیۃ نمبر ۱۰
New Feature Hijri Months Information Service Has Been Added Click Here To See. You can see later from Main Menu *Specials*
New Feature Books By Alphabetical Order has been added. Click Here To See. You can see later from Main Menu.