You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Jawani Ki Barbadi جوانی کی بربادی |
Description | |
پیارے نوخیز نوجوانو! تمہیں ابھرتی ہوئی جوانی کا صدقہ ، سنبھلنا ، بچنا ، ہوشیار رہنا دیکھو دیکھو اس گلی میں قدم بھی نہ رکھنا جہاں تمہاری جوانی کے چور بستے ہیں تمہاری عمر بھر کی کمائی برباد ہو گی سخت ناپاک امراض کی مزید سزا ساتھ ملے گي ، خدا کے دربار میں رو سیاہ اور اور دنیا کی آنکھوں میں بے قدر ، عمر بھر کے لیۓ صحت سے مایوس ، عافیت آرام اور چین کی زندگي خواب و خیال ہو جاۓ گی عقل والے انسان کا کام ہے کہ دوسروں کو دیکھ کر عبرت حاصل کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر کتاب "جوانی کی بربادی " نوجوانوں کے لیے بہت عمدہ تحریر ہے اس کا مطالعہ نوجوانوں کے لیے بہت ضروری ہے تاکہ وہ ان مہلکات سے بچ سکیں جو ان کی جوانی کو برباد اور آخرت کو خراب کر دیتے ہیں |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Sins گناہ اور کفارے > Others معاصی - دیگر |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 8281 |
Downloads | 1107 |