You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Aulia Karam Ki Nazar Nayaz Mannay Ka Saboot اولیاء کرام کی نذر نیاز ماننے کا ثبوت |
Description | |
یہ کتاب اولیاء کرام کی نذر نیاز کے ماننے کے ثبوت میں ہے جیسا کے نام سے ظاہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کتاب میں مصنف نے بہت محنت سے اور خوبصورت انداز میں دلائل پیش کیے اور تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ اس کو شرک و بدعت سے تعبیر کرنے والے لوگ غلطی پر ہیں ۔۔۔۔۔ اور اولیاء کرام کی نذر و نیاز جو مشہور ہے یہ شرع میں جائز بلکہ اچھا عمل ہے ۔مصنف علیہ رحمۃ نے خیر والقرون سے لے کر اب تک کے علماء مشائخ کے فتوی اور اس کے جواز پر صریح عبارات لکھی ہیں تا کہ اہل اسلام کو معلوم ہو جاۓ کہ نذر اولیاء پر شرک کے فتوی بد مذہبوں نے انگریزوں کے اشارے پر لگاۓ کیونکہ اس سے پہلے اور اس کے علاوہ تمام اہل اسلام اس کے قائل اور عامل تھے اور آج بھی ہیں۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10486 |
Downloads | 1244 |