کوئی مصیبت نہیں پہنچتی (ف۱۷) مگر اللّٰہ کے حکم سے اور جو اللّٰہ پر ایمان لائے (ف۱۸) اللّٰہ اس کے دل کو ہدایت فرمادے گا (ف۱۹) اور اللّٰہ سب کچھ جانتا ہے
شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی۔